main content starts here

First quarter failure letter and survey from Principal Murphy (translated into multiple languages)

| December 10, 2020

Dear Shaker High School community member,

We are writing to you because your child has failed two or more courses this past quarter. In our current learning environment we know it is challenging for students receiving instruction as an all remote or hybrid learner. Currently, we are working to develop different supports for student instruction at Shaker High School. In order to plan and design the best levels of instructional support we need your feedback.

We are asking you to fill out this survey.

The survey is designed to identify students interested in additional support. Knowing the reasons for student academic challenges will give us the best direction to set up interventions and support instruction for our students. Your willingness to identify the student in the survey will allow us to reach out directly to the student to plan and provide the best intervention for them.

Please take the time to complete the survey. A member of the Shaker High School faculty or staff will follow up with you.

We appreciate your honest responses. Only then can we best meet all our students’ needs.

Sincerely,

Richard W. Murphy
Principal


محترم رکن شیکرہائی اسکول کمیونٹی:

ہم آپ کو یہ خط اس لئے تحریر کر رہے ہیں کہ آپ کا بچہ گزشتہ سہ ماہی امتحان میں دو یا اس سے زائد مضامین میں فیل ہوگیا ہے۔ تعلیم کے ہمارے موجودہ ماحول میں ہم جانتے ہیں کہ طلباء کے لئے دور سے یا مخلوط لرننگ کے ذریعہ ہدایت موصول کرنا ایک چیلنجگ بھرا کام ہے۔ فی الحال شیکر ہائی اسکول (at Shaker High School) میں ہم لوگ طالب علم کو دی جانے والی ہدایت میں مدد کے لئے مختلف معاونتی نظام قائم کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ لہذا بہترین سطح کی تربیتی معاونت کی منصوبہ بندی اور ڈیزائن کے لئے ہمیں آپ کے تاثرات درکار ہیں۔

اس لئے ہماری آپ سے درخواست ہے کہ اس سروے کو پُر کریں۔

سروے اضافی معاونت میں طلباء کی دلچسپی معلوم کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ تعلیمی چیلنجز کے اسباب معلوم کرتے ہوئے ہم ہمارے طلباء کے لئے شفاعت کی بہترین سمت اور معاونتی ہدایت فراہم کریں گے۔ طالب علم کی شناخت میں آپ کی رضامندی ہمیں طالب کےلئے بہترین شفاعت فراہم کرنے کے واسطے براہ راست ان سے رابطہ کرنے کی سہولت ملے گی۔

براہ کرم وقت کی مناسبت سے سروے مکمل کریں۔ شیکر ہائی اسکول (Shaker High School) فیکلٹی کا رکن یا عملہ آپ سے رابطہ کرے گا۔

ایمانداری سے دیے آپ کے جواب کیلئے ہم ممنون ہوں گے۔ اس کے بعد ہی ہم ہمارے طلباء کی بہترین ضروریات کی تکمیل کر پائیں گے۔

خیراندیش،

رچررڈ ڈبلو مرفی (Richard W. Murphy)
پرنسپل


Estimado/a miembro de Shaker High School Community:

Le escribimos porque su hijo/a ha reprobado dos o más cursos este último trimestre. En nuestro actual entorno de aprendizaje sabemos que es un reto para los estudiantes que reciben instrucción completamente virtual o híbrida. Actualmente, estamos trabajando para desarrollar diferentes apoyos para la instrucción de los estudiantes en la Shaker High School. Para poder planificar y diseñar los mejores niveles de apoyo a la instrucción, necesitamos sus comentarios.

Le pedimos que complete esta encuesta.

La encuesta está diseñada para identificar a los estudiantes interesados en un apoyo adicional. Conocer las razones de los desafíos académicos de los estudiantes nos dará la mejor dirección para establecer intervenciones y apoyar la instrucción de nuestros estudiantes. Su voluntad de identificar al estudiante en la encuesta nos permitirá llegar directamente al estudiante para planificar y proporcionar la mejor intervención para ellos.

Por favor, tómese el tiempo para completar la Encuesta. Un miembro de la facultad o del personal de la Shaker High School le hará un seguimiento.

Apreciamos sus respuestas honestas. Solo así podremos satisfacer mejor las necesidades de nuestros estudiantes.

Atentamente,

Richard W. Murphy
Director


محترم Shaker High School کمیونٹی رکن:

ہم آپ کو یہ خط اس لئے تحریر کر رہے ہیں کہ آپ کا بچہ گزشتہ سہ ماہی امتحان میں دو یا اس سے زائد مضامین میں فیل ہوگیا ہے۔ تعلیم کے ہمارے موجودہ ماحول میں ہم جانتے ہیں کہ طلباء کے لئے دور سے یا مخلوط لرننگ کے ذریعہ ہدایت موصول کرنا ایک چیلنجگ بھرا کام ہے۔ فی الحال Shaker High School میں ہم لوگ طالب علم کو دی جانے والی ہدایت میں مدد کے لئے مختلف معاونتی نظام قائم کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ لہذا بہترین سطح کی تربیتی معاونت کی منصوبہ بندی اور ڈیزائن کے لئے ہمیں آپ کے تاثرات درکار ہیں۔

اس لئے ہماری آپ سے درخواست ہے کہ اس سروے کو پُر کریں۔

سروے اضافی معاونت میں طلباء کی دلچسپی معلوم کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ تعلیمی چیلنجز کے اسباب معلوم کرتے ہوئے ہم ہمارے طلباء کے لئے شفاعت کی بہترین سمت اور معاونتی ہدایت فراہم کریں گے۔ طالب علم کی شناخت میں آپ کی رضامندی ہمیں طالب کےلئے بہترین شفاعت فراہم کرنے کے واسطے براہ راست ان سے رابطہ کرنے کی سہولت ملے گی۔

براہ کرم وقت کی مناسبت سے سروے مکمل کریں۔ Shaker High School فیکلٹی کا رکن یا عملہ آپ سے رابطہ کرے گا۔

ایمانداری سے دیے آپ کے جواب کیلئے ہم ممنون ہوں گے۔ اس کے بعد ہی ہم ہمارے طلباء کی بہترین ضروریات کی تکمیل کر پائیں گے۔

خیراندیش،

رچررڈ ڈبلو مرفی (Richard W. Murphy)
پرنسپل


亲爱的Shaker High School 社区成员:

来信原因是您的孩子在过去的一个季度中有两门或更多的课程不及格。在我们目前的学习环境中,我们知道,完全远程学习或混合式学习上课对于学生来说是一个挑战。目前,我们正在努力为Shaker High School的学生教学制定不同的支持方案。为了计划和设计出最佳水平的教学支持方案,我们需要您的反馈。

请填写此项调查。

此项调查旨在确定对额外支持感兴趣的学生。了解学生学业困难的原因,将给我们提供最好的指导,来为我们的学生制定干预方案和提供支持教学。如果您愿意在调查中实名学生的身份,我们就可以直接联系学生,为他们计划并提供最佳的干预方案。

请抓紧时间完成此项调查。Shaker High School的教师或职工会与您跟进此项调查。

我们期待您诚实的回答。借此,我们才能最好地满足所有学生的需求。

此致,

Richard W. Murphy
校长

Category: Archive, SHS

Comments are closed.